تازہ ترین جوابات
کیا عورت پر اپنے بہنوئی کے ساتھ بیٹھنا اور اس سے گفتگو کرنا لازم ہے؟
محفوظ کریں’’صحفِ ابراہیم ‘‘آسمانی کتابوں میں سے ہیں ان پر ایمان لانا واجب ہے، اور ہم ان کے بارے میں صرف اتنا ہی جانتے ہیں جتنا اللہ تعالیٰ نے ہمیں بتایا ہے۔
محفوظ کریںکافر شخص قرآن مجید کی پرنٹنگ یا جلد بندی کرتے ہوئے اسے چھو سکتا ہے؟
محفوظ کریںکیا اس وقت بھی ڈھیلے استعمال کرنا کافی ہو گا جب پاخانہ یا پیشاب وغیرہ اپنے نکلنے کی جگہ سے مزید آگے پھیل جائے؟
محفوظ کریںجو شخص کافروں کے کفر کا قائل نہ ہو، وہ خود کافر ہے۔
محفوظ کریںکھیتی اور زرعی پیداوار کی زکاۃ کب واجب ہوتی ہے؟
اناج اور زرعی پیداوار کی زکاۃ ان کے تیار ہونے کے آغاز سے واجب ہو جاتی ہے، جبکہ زکاۃ نکالنے کا وقت اناج کو گاہ لینے کے بعد صاف کرنے پر ہوتا ہے، اور پھلوں میں خشک ہونے کے بعد ہوتا ہے۔محفوظ کریںگاڑی خریدی، پھر اس میں عیب نکلا، تو کیا اس عیب کے بدلے معاوضہ لینا جائز ہے؟
محفوظ کریںمخصوص جگہ خشک ہو جانے پر طہارت حاصل ہو جاتی ہے، خواہ خشکی تھوڑی دیر کے لیے ہو، اور کیا حائضہ عورت پر اس نماز کی قضا لازم ہے جس کا وقت حیض آنے سے پہلے داخل ہو چکا ہو؟
محفوظ کریںکیا نکاحِ متعہ ولی اور گواہوں کے ساتھ صحیح ہو جاتا ہے؟
نکاحِ متعہ دراصل وقتی نکاح ہوتا ہے، اور وقتی نکاح تمام اہلِ علم کے نزدیک حرام اور باطل ہے۔ اس کی حرمت پر اجماع بھی نقل کیا گیا ہے، خواہ وہ ولی اور گواہوں کے ساتھ ہو یا ان کے بغیر۔محفوظ کریںاستحاضہ کے لیے ضابطہ بندی، اور کیا اس میں اور دمِ فساد میں کوئی فرق ہے؟
محفوظ کریں