تازہ ترین جوابات
کیا ذوالحجہ کے ابتدائی نو دنوں کے روزے مستحب ہونے کے لیے کوئی خاص مناسبت یا سبب منقول ہے؟
سائل کے سوال میں مذکور ان دس دنوں میں سے ہر دن کے ساتھ کوئی مخصوص مناسبت ہونا ثابت نہیں ہے، بلکہ یہ باتیں نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی طرف خود ساختہ اور من گھڑت احادیث کی صورت میں منسوب کی گئی ہیں۔ البتہ ان دس دنوں کی فضیلت اور ان میں کیے جانے والے نیک اعمال، بالخصوص روزہ رکھنا، صحیح احادیث سے ثابت ہے۔ اور کسی دن کی فضیلت کے لیے یہ ضروری نہیں کہ اس دن میں کوئی خاص واقعہ پیش آیا ہو، بلکہ یہی کافی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس دن کو دیگر ایام پر فضیلت دی ہے۔محفوظ کریںجدہ کا رہائشی حج کے مہینوں میں عمرہ کر کے حج تمتع کرنا چاہتا ہے، لیکن عمرہ کرنے کے بعد وہ جدہ اپنی ڈیوٹی دینے لگتا ہے، تو کیا جدہ واپس آنے سے تمتع ختم ہو جائے گا؟
محفوظ کریںوہ کونے سے جانور ہیں جن کا دوران حج شکار کیا جا سکتا ہے؟
محفوظ کریںحج کرنا چاہتا ہے لیکن پیشاب کے بعد اسے قطرے آنے کی شکایت ہے جس کی وجہ سے لباس کو پاک رکھنا اس کے لیے مشکل ہو گا، اسے کیا کرنا چاہیے؟
محفوظ کریںنمازوں کو جمع کرنے اور انہیں قصر ادا کرنے میں فرق
محفوظ کریںنبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی بیویوں کی تعداد نو تھی یا گیارہ؟
محفوظ کریںکیا کافر پر قرآنی آیات سے دم کرنا جائز ہے؟
محفوظ کریںنظموں وغیرہ میں شامل صوتی دھنوں کو سننے کا حکم
محفوظ کریںبیت الخلا میں داخل ہوتے وقت دعا پڑھی جاتی ہے، چاہے قضائے حاجت کا ارادہ نہ ہو
محفوظ کریںکیا معمولی نجاست قابل در گزر ہوتی ہے؟
محفوظ کریں