تازہ ترین جوابات
پڑوسی کو تکلیف دینے والی ’’ٹانڈی‘‘ یا سایہ دار چھتری لگانے کا حکم
محفوظ کریںقالین اور موکٹ میں موجود سونے کی غیر معلوم مقدار کو بیچنا
محفوظ کریںحدیث کا مفہوم: (گناہ سے تائب شخص ایسے ہی ہے جیسے اس کا کوئی گناہ تھا ہی نہیں)
محفوظ کریںکیا یہ بچوں سے کہا جا سکتا ہے کہ جھوٹا آگ میں جائے گا اور گدھے کی طرح گھسیٹا جائے گا۔
محفوظ کریںکیا مقروض شخص کو مہلت دینا قرض معاف کرنے سے زیادہ بہتر ہے؟
محفوظ کریںکھانے پینے میں اسراف کی مذمت کے بارے میں نبوی احادیث
محفوظ کریںکافر والدین کی اطاعت اور ولدِ زنا کی نسبت کے بارے میں
محفوظ کریںنمازِ جماعت چھوڑ کر کمپنی کی بس پکڑنے کا حکم
محفوظ کریںبڑے چھپکلی نما جانور گوہ کو مارنے کا حکم
محفوظ کریںمریض کے لیے موزوں پر مسح کی مدت
آپ پر لازم ہے کہ موزوں پر مسح کی مقررہ مدت کی پابندی کریں۔ جب یہ مدت پوری ہو جائے تو پھر موزے پر مسح کرنا جائز نہیں رہتا، بلکہ انہیں اتار کر نئے وضو کے ساتھ پہننا ہو گا۔ البتہ مدت ختم ہونے سے پہلے اگر آپ وضو کی حالت میں ہیں تو اس وضو کے ساتھ نماز پڑھ سکتے ہیں یہاں تک کہ آپ کا وضو ٹوٹ جائے۔ رہی بات پاؤں دھونے میں مشقت کی تو آپ اس پر قابو پا سکتے ہیں، مثلاً کرسی پر بیٹھ کر پاؤں دھو لیں یا جھکے بغیر ان پر پانی ڈال لیں۔محفوظ کریں