احکام نماز
مسبوق نمازی کے لیے احکام
نمازی کے آگے سے گزرنے کا حکم
نماز میں حرکت کرنا
نماز کے بعد پیشانی سے مٹی صاف کرنے کا حکم
زلزلے وغیرہ کی وجہ سے نماز توڑنے کا حکم
اگر کوئی شخص نماز پڑھ رہا ہو اور زلزلہ آ جائے تو نماز توڑنے میں کوئی حرج نہیں ہے، اسی طرح آگ لگ جائے، یا کوئی بھی حادثہ رونما ہونے کی صورت میں اپنی جان، مال یا کسی اور معصوم جان یا معصوم جان کے مال کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہو تو نماز توڑنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔اقامت اور تکبیرِ تحریمہ کے درمیان میں دعا کرنے کا حکم
امام کو تکبیرِ تحریمہ کے متعلق شک ہوا تو اس نے دوبارہ تکبیر کہی، تو کیا مقتدیوں کی نماز باطل ہو گئی؟
جماعت کے بعد کھڑے ہو کر نماز مکمل کرنے والا نمازی سترے یا راستہ بنانے کے لیے حرکت کر سکتا ہے؟
ایسی قمیص پہن کر نماز پڑھنے کا حکم جس پر کچھ لکھا ہوا ہو
قبرستان پر بنی ہوئی عمارت میں نماز کا حکم