آداب، اخلاق، رقت آمیزی
اس زمرے میں ایسے آداب بیان کیے گئے ہیں جو انسان کی روزمرہ زندگی کے امور یعنی کھانے پینے، سونے جاگنے وغیرہ سے تعلق رکھتے ہیں، نیز یہاں اعلی اخلاقی اقدار کے علاوہ جن امور سے بچنا ضروری ہے ان کا بیان بھی ہے، اس کے ساتھ قلبی اصلاح اور دل کو اللہ اور آخرت کے ساتھ جوڑنے کا سامان بھی۔
ملازمہ کو تحفہ یا صدقہ دینے کا حکم
کسی شخص کو صحابہ سے تشبیہ دینے کا حکم
کسی شخص کو کسی ایک صحابی کے ساتھ تشبیہ اخلاق، افعال، اور کردار کے حوالے سے دینے میں کوئی حرج نہیں ہے، ایسی کوئی بات بھی محسوس نہیں ہوتی کہ جس سے ممانعت عیاں ہو، کیونکہ یہ تشبیہ من کل الوجوہ نہیں ہے۔قرآن کریم کی تلاوت کے بعد دعا
عادت اور عبادت میں فرق
ہم قرآن کریم کی تلاوت کے دوران یہ کیسے محسوس کریں کہ اللہ ہم سے مخاطب ہے؟
خواب ديكھنے كى بنا پر منگنى توڑنا
مسلمانوں كے معركوں ميں حاصل ہونے والى غنيمت كا حكم