قرآن اور علوم قرآن
اس زمرے میں قرآن کریم سے متعلق موضوعات ہیں جن میں شان نزول، تجوید، آیات کی تفسیر، اعجاز قرآن، سورتوں اور آیات کے فضائل، رسم قرآنی، مصحف کے احکام اور دیگر امور شامل ہیں۔
نزول قرآن کی ابتدا رمضان میں لیلۃ القدر سے ہوئی، جبکہ روزے 2 ہجری کو فرض ہوئے۔
موبائل کی کالر ٹون میں دعا، قرآن کی تلاوت یا اذان لگانے کا حکم
قرآن کریم کی تلاوت کے بعد دعا
قرآن کریم سے تعلق رکھنے والے کا مقام و مرتبہ
كيا ختم قرآن كى دعا سنت ہے ؟
سورت فاتحہ کے نزول کا وقت
آج ہمارے پاس موجود قرآن کریم وہی ہے جس پر تمام صحابہ کرام کا اجماع ہوا تھا۔
قرآن کریم کے بارے میں صحابہ کرام کا اختلاف نہیں ہوا، بلکہ قرآن کریم ہر مرحلے میں کمی بیشی سے محفوظ رہا ہے، ہاں جب صحابہ کرام نے اپنے اپنے ذاتی نسخوں پر تفسیر اور تشریح بھی ساتھ لکھی تو بعض لوگوں نے یہ سمجھا کہ ہر صحابی کا قرآن کریم کا نسخہ الگ تھا۔ اسی طرح جب کچھ صحابہ کرام نے منسوخ التلاوت آیات کو بھی اپنے اپنے مصاحف میں درج رکھا تو بعض لوگوں نے عمداً یا غلطی سے یہ کہنا شروع کیا کہ صحابہ کرام کے مصاحف میں موجود یہ اختلاف حقیقی ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اسے قریب یا بعید کسی بھی اعتبار سے اختلاف نہیں کہا جا سکتا۔کیا جسے اللہ تعالی قرآن حفظ کرنے کی توفیق دے تو کیا اللہ تعالی نے اس کے بارے میں خیر کا ارادہ فرما لیا ہے؟
قرآن کریم پڑھا جاتا رہے لیکن کوئی اسے غور سے نہ سنے۔
موبائل اور کمپیوٹر وغیرہ کے بیک گراؤنڈ میں قرآنی آیات لگانے کا حکم