0 / 0
1,24414/شوال/1444 , 04/مئی/2023

ایسے نوٹوں کے ذریعے لین دین کرنے کا حکم جن پر صلیب کی تصویر ہے

سوال: 228681

جس ملک میں اس وقت میں قیام پذیر ہوں یہاں پر کرنسی اور مقیم کے شناختی کارڈ پر صلیب کی تصاویر ہیں، تو ان کے ذریعے لین دین کرنے کا کیا حکم ہے؟

جواب کا متن

ہمہ قسم کی حمد اللہ کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:

میں نے یہ سوال اپنے شیخ مکرم عبد الرحمن البراک حفظہ اللہ کے سامنے رکھا تو انہوں نے بتلایا کہ ایسی کرنسی اور کارڈ کو استعمال کرنے میں کوئی مانع نہیں ہے۔

واللہ اعلم

ماخذ

الشيخ محمد صالح المنجد

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

اسلام سوال و جواب ایپ

مواد تک فوری رسائی اور آف لائن مطالعہ کے لیے

download iosdownload android
ایسے نوٹوں کے ذریعے لین دین کرنے کا حکم جن پر صلیب کی تصویر ہے - اسلام سوال و جواب