مشکوک بیوی کے ٹیلی فون ٹیپ کرنا

6,155

سوال 10208

جب گھر سے باہر لوگوں سے یہ سنا جائے کہ اس کی بیوی ٹیلی فون پر لوگوں سے حرام کلام کرتی ہے ، اورخاوند کے پاس اس کی کوئي دلیل بھی نہیں توکیااس تہمت کی تحقیق کے لیے بیوی کے علم کے بغیر گھر کے ٹیلی فون ٹیپ کرنا جائز ہیں ؟

جواب کا متن

ہمہ قسم کی حمد اللہ تعالی کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:

الحمدللہ

ہم نے مندرجہ بالا سوال فضیلۃ الشیخ عبداللہ بن جبرین حفظہ اللہ تعالی کے سامنے رکھا توان کا جواب تھا :

جب قرآئن مضبوط ہوں اوربیوی کی دینی کمی اورخفت کا علم ہوجائے تواس حالت میں ایسا کام جائز ہے ۔ واللہ تعالی اعلم ۔ .

حوالہ جات

خاوند اور بیوی کے درمیان معاشرت

ماخذ: 

الشیخ عبداللہ بن جبرین

ایمیل خبرنامہ

اسلام سوال و جواب کی میلنگ لسٹ میں شامل ہوں

اسلام سوال و جواب ایپ

مواد تک فوری رسائی اور آف لائن مطالعہ کے لیے

App StoreGoogle Play